: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئى دہلى۔ 15 دسمبر (يو اين آئى) دہلى پوليس نے آج آسٹريليا اور بيلجيئم ميں يرغمال بنانے کے واقعہ کے پيش نظر ہائى الرٹ کا اعلان کيا ہے۔ آسٹريليا کے ايک
مشہور کيفے ميں بندوق برداروں نے آج کئى لوگوں کو يرغمال بنا ليا ہے اور اس طرح کى خبريں بلجيئم سے بھى آرہى ہيں جہاں چار بندوق برداروں نے ايک شخص کو يرغمال بنا ليا ہے